Dirilis Ertugrul Ghazi Season 1 Episode 73 Urdu, hindi ارطغرل غازی بانی خلافت عثمانیہ 1190-1280 صدی عیسوی کائی قبیلے کے سردار سلمان شاہ کے بیٹے ارطغرل غازی نے اسلام کی سربلندی کی خاطر اپنی جان و مال اور عزیز و اقارب کو خطرے میں ڈال کر اپنے جنگجوؤں کے ساتھ مختلف ادوار میں صلیبیوں، منگولوں اور سلجوق سلطنت میں موجود غداروں اور دیگر اسلام دشمن عناصر کو شکست دی ء1280میں ارطغرل کی وفات کے بعد اس کے بیٹے عثمان نے عظیم سلطنت عثمانیہ کی داغ بیل ڈالی اور یوں خانہ بدوشوں کے اس قبیلے نے تین براعظموں پر 600 سال تک…
Social Plugin