Dirilis Ertugrul Ghazi Season 1 Episode 10 Urdu, hindi
ارطغرل غازی
بانی خلافت عثمانیہ 1190-1280 صدی عیسوی
ارطغرل غازی ڈرامہ سیریل تاریخی کرداروں اور واقعات سے ماخوذ ہے
ارطغرل غازی تیرہویں صدی کے اناتولیہ (ترکی) کی تاریخ سے ماخوذ ایک عظیم الشان داستان ہے
ایمان، انصاف اور محبت کی روشنائی سے لکھی ایک بہادر جنگجو کی کہانی
جس نے اپنی ثابت قدمی سے نہ صرف اپنے قبیلے بلکہ تمام عالم اسلام کی تقدیر بدل ڈالی
اغوذ ترکوں کے خانہ بدوش کائی قبیلے کو ایک ایسے وطن کی تلاش تھی جہاں ان کی نسلیں پروان چڑھ سکیں
Ertugrul Ghazi Episode 10
0 Comments